بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم
22 ذو الحجة 1447ھ 08 جون 2026 ء
میں برین ٹیومر کے مرض میں مبتلا ہوں، تین بار آپریشن کرا چکا ہوں، لیکن دوبارہ ہو جاتا ہے!
روزانہ تین مرتبہ سورۂ رحمان پڑھا کریں یا کسی سے سنا کریں۔ فقط واللہ اعلم
فتویٰ نمبر : 144107200137
دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔