بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

9 شوال 1445ھ 18 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

خواب میں خود کو خون تھوکتے دیکھنا


سوال

میں نے خواب میں خود کو خون تھوکتے دیکھا ہے، تعبیر بتا دیں!

جواب

آپ کو کہیں سے حرام آمدن کے پیسے ملے ہیں یا ناجائز آمدن والے کی دعوت کھائی ہے یا کسی کی غیبت کی ہے۔ توبہ کریں۔  فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144106201143

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں