بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

16 شوال 1445ھ 25 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

خواب میں داڑھی کٹی ہوئی دیکھنا


سوال

مجھے کئی بار یہ خواب آیا ہے کہ میری داڑھی غلطی سےکٹ گئی ہے اور میں ڈر جاتا ہوں کہ اب کیا کروں؟  اس کی تعبیر بتا دیں!

جواب

کسی بھی شعبے میں خلافِ سنت زندگی گزر رہی ہے، سوچ کر تلافی کریں۔  فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144106201118

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں