بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

11 شوال 1445ھ 20 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

خواب میں دیکھنا کہ کوئی کسی لڑکی کو ماررہا ہے


سوال

میں نے خواب میں دیکھا کہ کوئی کسی لڑکی کو مار رہا ہے،  میں نے اس کو بچانے کے لیے کسی کو بلایا۔

جواب

آپ کے دوست احباب  میں سےکسی نے کوئی کاروبار شروع کیا ہے، ان کو تجربہ نہیں ہے،  آپ کے علم میں بھی ہے، آپ ان کے ساتھ خیرخواہی کریں۔  فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144106200963

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں