بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

21 ذو الحجة 1447ھ 07 جون 2026 ء

دارالافتاء

 

بصارت میں اضافہ کا وظیفہ


سوال

میری ایک آنکھ  کی نظر کم زور ہے ، مجھے کوئی وظیفہ بتادیں!

جواب

ہر فرض نماز کے بعد  "یَانُوْر" (گیارہ مرتبہ)اور  سورہ ق کی آیت 22: {فَكَشَفْنَا عَنْكَ غِطَآءَكَ فَبَصَرُكَ الْيَوْمَ حَدِيْد} (سات مرتبہ)  انگلیوں کے سروں پر دم کرکے آنکھوں پر ملیں ۔ فقط واللہ اعلم


فتویٰ نمبر : 144106200945

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں