بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

18 شوال 1445ھ 27 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

نوجوان لڑکے کا خواب میں رسول اللہ ﷺ کے قدم مبارک دبانا


سوال

میری اسٹوڈنٹ  کے بھائی نے خواب دیکھا جو تقریباً چودہ پندرہ سال کا ہے، خواب جمعہ کے دن کی فجر کو دیکھا تھا، اس نے دیکھا کہ حضور ﷺ کے پیٹ سے قدموں تک کا حصہ ہے اور وہ لڑکا ان کے پاؤں مبارک دبا رہا ہے اور ساتھ ہی صحابہ کرام بھی ہیں اور  حضور ﷺ فرمارہے ہیں کہ ابھی ہم مسجد بنائیں گے!

جواب

اس بچے کو دینی تعلیم پڑھائیں ، اللہ تعالیٰ اس سے دین کا کام لیں گے۔ فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144106200854

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں