بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

18 رمضان 1445ھ 29 مارچ 2024 ء

دارالافتاء

 

خواب میں چوہے کا کاٹنا


سوال

مجھے آج رات خواب آیا کہ مجھے چھوہے کاٹ رہے ہیں!

جواب

آپ کو جسمانی بیماری ہے اس کا علاج کریں۔ 

اگر جسمانی بیماری نہیں ہے تو پھرآپ سے والدین کے حق میں اور خاندان کے حق میں قطع رحمی ہورہی ہے۔  فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144106200797

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں