بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

14 شوال 1445ھ 23 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

کوئی ناراض ہو تو دعا


سوال

کوئی ناراض ہو تو کیا دعا پڑھیں؟

جواب

ہر فرض نماز کے بعد تین مرتبہ یہ دعا پڑھیں:

"اَللّٰهُمَّ اجْعَلْ بَيْنِيْ وَبَيْنَ فلان مَوَدَّةً وَّرَحْمَةً". 

فلان کی جگہ پر اس شخص کا نام لیں۔  فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144106200486

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں