بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

21 ذو الحجة 1447ھ 07 جون 2026 ء

دارالافتاء

 

قرض کی ادائیگی کا وظیفہ


سوال

کسی نے مجھ سے پیسے چوری کرلیے اور وہ بھی کسی اور آدمی کے تھے۔ میں طالب علم ہوں تو  ذہنی دباؤ ہے۔ اب  اس آدمی کا قرض بھی دینا ہے، مجھے کوئی وظیفہ دیں مشکل حل کرنے کےلیے۔

جواب

باجماعت فجر کی نمازادا کرنے کے بعد نو مرتبہ یہ آیت پڑھیں:

{اللّٰهُ لَطِيْفٌ بِعِبَادِه يَرْزُقُ مَنْ يَّشَآءُ وَهُوَ الْقَوِيُّ الْعَزِيْزُ}  فقط واللہ اعلم


فتویٰ نمبر : 144106200485

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں