بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

16 شوال 1445ھ 25 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

نفس پر قابو پانے کے لیے دعا


سوال

نفس پرقابو پانے کے لیا کوئی دعا یا کوئی ایسا عمل بتادیجیے جس سے نفس پرقابو پایا جاۓ ۔

جواب

{اَللّٰهُمَّ أَلْهِمْنِيْ رُشْدِيْ وَأَعِذْنِيْ مِنْ شَرِّ نَفْسِيْ}

ہر فرض نماز کے بعد تین مرتبہ یہ دعا پڑھا کریں۔ فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144106200469

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں