بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

10 شوال 1445ھ 19 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

خواب میں ساس کا بہو کو موسمی پھل دینا


سوال

ساس کا خواب میں بہو کو موسمی پھل دینا، جیسے انار یا اخروٹ۔ تعبیر بتادیجیے!

جواب

ساس بہو کے دینی کاموں میں معاون بنے گی۔ فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144106200407

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں