بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

18 رمضان 1445ھ 29 مارچ 2024 ء

دارالافتاء

 

خواب میں کتے کا کاٹنا


سوال

خواب میں کتے کا کاٹنا۔  براہِ مہربانی تعبیر بتا دیں!

جواب

کسی بدعقیدہ اور بے عمل مولوی کی وجہ سے دین کا نقصان ہواہے۔  فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144106200402

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں