بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

15 شوال 1445ھ 24 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

بہو کو کوئی پھل دینے کی تعبیر


سوال

خواب میں ساس کا بہو کو کچھ دینا یا پھر تحفہ دینا، جیسے کوئی موسمی پھل، انار یا اخروٹ وغیرہ، یا کوئی زیور وغیرہ۔ اس کی تعبیر بتادیں!

جواب

بہو کے حق میں ساس اچھی ہوجائے گی، بہو کو ساس سے فائدہ ہوگا، دین ودنیا کی منفعت حاصل ہوگی۔ فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144106200155

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں