بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

18 شوال 1445ھ 27 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

خواب میں اونٹ دیکھنا جو کھاجانا چاہتا ہے


سوال

خواب میں ویران اور ایسی پتھروں کی دیوار پہ کھڑے ہونا جس کے نیچے وحشی اونٹ کھڑا ہے جو کھا جانا چاہتا ہے، اسی دوران آنکھ کا کھل جانا؟

جواب

دین کے ماحول سے بالکل کٹے ہوئے ہیں، بے دین سرمایہ داروں کے پنجے میں پھنسے ہوئے ہیں۔ فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144106200123

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں