بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

18 رمضان 1445ھ 29 مارچ 2024 ء

دارالافتاء

 

خواب میں محارم کے ساتھ زنا کرنے کی تعبیر


سوال

اگر خواب میں اپنی محرم خاتون مثلاً: بیٹی،بہن، یا ماں کے ساتھ  زنا کرے تو تعبیر کیا ہے؟

جواب

جانبین ایک دوسرے کو دنیاوی فائدہ پہنچائیں گے۔ فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144106200033

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں