بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

20 شوال 1445ھ 29 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

خواب میں دیکھنا کہ شاگرد نے پکے ہوئے چنے میں بھنا ہوا مچھلی کا گوشت دیا ہے


سوال

کل رات میں خواب دیکھ رہا تھا  کہ میرا ایک شاگرد پکے ہوئے چنے میں بھنا ہوا مچھلی کا گوشت مجھے دیتاہے۔میں اور میرا یہی شاگرد(جس نے مجھے یہ چنا اور مچھلی دیا ہے)چنے اور بھنا ہوا مچھلی کا گوشت کھارہے ہیں۔جس میں مچھلی کے بڑے اور چھوٹے بھنے ہوئے پیس پڑے ہیں۔ میں نے تھوڑاکھایا۔میں نے اپنے شاگرد سے کہا۔میں پہلے سے سیر ہوں۔بس میں اور نہیں کھاتا۔ اس کی تعبیر جلدی چاہیے!

جواب

اس شاگرد سے آپ کو دنیوی نفع مل رہا ہے یا ملے گا۔ فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144105201079

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں