بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

20 شوال 1445ھ 29 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

کیلے دیکھنے اور اٹھانے کی تعبیر


سوال

خواب  میں کیلے کا  گچھا درخت پر دیکھنے اور اٹھانے کی کیا تعبیر ہے؟

جواب

اگر آپ علمی یا عملی طور پر دین کے کسی شعبے سے منسلک ہیں تو اس پر قائم رہیں، فائدہ ہوگا۔ فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144105201077

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں