بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم
21 ذو الحجة 1447ھ 07 جون 2026 ء
خواب میں کبوتر کو مرا ہوادیکھنا؟
بظاہر خواب دیکھنے والے کے تعلقات بے دین لڑکیوں کے ساتھ ہیں، اس سے توبہ کریں۔ فقط واللہ اعلم
فتویٰ نمبر : 144105201026
دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔