بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

20 شوال 1445ھ 29 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

خواب میں خود پر بندوق سے حملہ ہوتے ہوئے دیکھا، حملہ آور بچ کر بھاگ گیا


سوال

کوئی آدمی خواب میں اپنے اوپر بندوق کے ذریعے حملہ ہوتے ہوئے دیکھے اور پھر حملہ آور شخص کسی طریقے سے بچ کر نکل گیا تو اس کی تعبیر کیا ہے؟

جواب

کوئی شخص آپ کی عزت کو مجروح کرنا چاہتا ہے،  لیکن ناکام ہے۔  فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144105200977

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں