بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

17 شوال 1445ھ 26 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

پیلا سانپ دیکھنے اور اس کومارنےکی تعبیر


سوال

میں نے خواب میں پیلا سانپ دیکھا جو کہ مجھے کاٹنے کی کوشش کرتا ہے، لیکن کاٹتا نہیں۔ میں خوف میں اسے ایک ہی وار سے مار دیتی ہوں اور اس کا خون بھی نکلا ہوا دیکھتی ہوں۔

جواب

غیر محرم رشتہ داروں میں سے جو لڑکے گھر پر آتے ہیں، ان سے پردہ نہیں کررہی ہیں، ان سے پردہ کریں، ورنہ نقصان ہوجائے گا۔  فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144105200556

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں