بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

17 شوال 1445ھ 26 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

خواب میں مسافر ڈوب جائے اور فیملی بچ جائے


سوال

میں خواب میں دیکتھا ہوں کہ روڈ پر پانی کا طوفان آیا ہوا ہے،  ایک مسافر بس ہے، جس میں میری فیملی سوار ہے، وہ بس پانی میں ڈوب جاتی ہے، خوش قسمتی سے میری فیملی پانی سے باہر آ جاتی ہے، بچ جاتی ہے، دوسرے مسافر ڈوب جاتے ہیں۔  اس کی تعبیر بتا دیں!

جواب

معاشرے میں گناہوں کے ماحول کی طرف اشارہ ہے۔ ان شاء اللہ،  اللہ تعالیٰ آپ  کی حفاظت فرمائیں گے۔ فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144105200283

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں