بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم
21 ذو الحجة 1447ھ 07 جون 2026 ء
میں نے خواب میں خود کو سمندر کے پانی کے اوپر چلتے دیکھا، اس کیا تعبیر ہے؟
کہیں سفر کا ارادہ ہے تو کریں۔ ان شاء اللہ خوش گوار ہوگا۔ فقط واللہ اعلم
فتویٰ نمبر : 144105200238
دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔