بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم
21 ذو الحجة 1447ھ 07 جون 2026 ء
الحمد للہ میری شرعی داڑھی ہے. میری بیوی نے متعدد بار یہ خواب دیکھا ہے کہ میں نے اپنی داڑھی مونڈ دی ہے. تعبیر بتائیں!
زندگی خلافِ سنت گزر رہی ہے۔ فقط واللہ اعلم
فتویٰ نمبر : 144105200233
دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔