بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

17 شوال 1445ھ 26 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

خواب میں پیر کے لمبے لمبے ناخن دیکھنا


سوال

میں نے خواب میں پیر  ۔۔۔ کو دیکھا کہ جس کے لمبے لمبے ناحن تھے،  وہ سائیکل پر سوار تھا،  میں نے اس سے پوچھا کہ یہ ناخن کیوں نہیں کاٹتے تو اس نے جواب دیا کہ یہ ایک عمل ہے،  نہ کہ میرے نبی کریم صل اللہ علیہ و سلم کی سنت؛ اس لیے میں یہ نہیں کاٹتا ہوں اور سفید ڈاڑھی تھی۔ اس کی تعبیرکیا ہے؟

جواب

ان سے آپ کو دینی فائدہ نہیں ہوگا، ان کی زندگی خلافِ سنت ہے، ان سے آپ کنارہ کش رہیں۔ فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144105200194

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں