بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

10 شوال 1445ھ 19 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

خواب میں پاخانہ دیکھنا اور اس کاجسم پر لگ جانا


سوال

مجھے کئی سالوں سے کچھ دنوں کے وقفے وقفے سے یہ خواب آتے رہتے ہیں کہ میں ٹوائلٹ میں ہوں اور مجھے بہت زور کا پاخانہ آرہا ہے، لیکن ٹوائلٹ میں پہلے سے ہی پاخانہ موجود ہے، اور میں پہلے سے موجود پاخانے سے بچ کر پاخانہ کرنا چاہ رہا ہوں، لیکن پھر بھی تھوڑا سا پاخانہ میرے جسم پر لگ جاتا ہے، اور اسی حالت میں میری آنکھ کھل جاتی ہے۔

جواب

آمدنی حرام ہے۔ فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144105200191

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں