بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

15 شوال 1445ھ 24 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

میت کوزندہ دیکھنے کی تعبیر


سوال

میری بیوی اپنے مرحوم بھائی کو اکثر خواب میں دیکھتی ہے کہ وہ زندہ ہوکر واپس آگئے ہیں اور پہلے کی طرح بالکل ٹھیک ہو گئے ہیں یعنی جس بیماری میں ان کا انتقال ہوا ہے اب وہ بیماری بھی نہیں ہے۔ اس خواب کی تعبیر  بتادیجیے!

جواب

میت کو زندہ دیکھناایمان پر خاتمے کی علامت ہے۔ فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144105200022

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں