بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

16 شوال 1445ھ 25 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

خواب میں اپنے آپ کو مرا ہوادیکھنا


سوال

میرے پھوپھی زاد بھائی نے تین دن تک مسلسل خواب میں دیکھا کہ اس کا انتقال ہو چکا ہے، اور اس کے آس پاس سب بیٹھ کے رو رہے ہیں۔  اس کی تعبیر بتا دیں!

جواب

آپ کے پھوپھی زاد بھائی اللہ تعالیٰ سے غافل ہیں۔ انہیں چاہیے کہ اللہ تعالیٰ کی طرف رجوع کریں۔ فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144104201049

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں