بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

18 رمضان 1445ھ 29 مارچ 2024 ء

دارالافتاء

 

خواب میں سائیکل یا موٹر سائیکل چوری ہوتے دیکھنا


سوال

میں پہلے سواری کے لیے سائیکل استعمال کرتا تھا تو خواب میں دیکھتا تھا کہ میری سائیکل چوری ہو جاتی ہے اوراب سواری کے لیے موٹرسائیکل استعمال کرتا ہوں تو خواب میں دیکھتا ہوں کہ موٹرسائیکل چوری ہوجاتی ہے، یہ خواب میں نے کئی بار اور کئی سال مسلسل دیکھا ہے۔

جواب

آپ کا دینی راہ نما ناقص ہے، اس کے بجائے آپ کسی حق پرست عالم کو اپنا راہ نما بنائیں۔ فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144104200826

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں