بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

17 رمضان 1445ھ 28 مارچ 2024 ء

دارالافتاء

 

خواب میں سانپ کو مارنا


سوال

میں نے خواب میں ایک بہت بڑا سانپ دیکھا، شاید میرے دونوں بیٹے بھی وہاں موجود تھے اور میں نے اس سانپ مار ڈالا. برائے مہربانی مجھے اس کی تعبیر بتا دیں.

جواب

بڑا سانپ دیکھنا ایسا دوست ہے جو آپ کے دین کو نقصان پہنچا رہا ہے۔ اس کو مار ڈالنا اس سے چھٹکارے کی طرف اشارہ ہے۔ فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144104200818

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں