بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

18 شوال 1445ھ 27 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

خواب میں جہاز گرتے دیکھنا


سوال

میری کزن اکثر خواب میں جہاز گرتے ہوئے دیکھتی ہے، وہ تباہی دیکھتی ہے، اس کی تعبیر بتادیں!

جواب

حکم رانوں کے آپس کے اختلاف اور عہدے سے معزولی (برطرف) کی طرف اشارہ ہے۔  فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144104200759

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں