بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

21 ذو الحجة 1447ھ 07 جون 2026 ء

دارالافتاء

 

خواب میں چھپکلی دیکھنا


سوال

 خواب میں چھپکلی دیکھنا کیسا ہے؟

جواب

چھپکلی خواب میں دیکھنا: خواہشات سے متعلق پوشیدہ گناہ میں مبتلا ہونے کی طرف اشارہ ہے، یا متعلقین میں سے ایسے شخص کی طرف اشارہ ہوسکتاہے جو بظاہر خیرخواہ ہو لیکن اندر سے بدخواہ ہو۔ فقط واللہ اعلم


فتویٰ نمبر : 144104200745

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں