بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

10 شوال 1445ھ 19 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

مرحومہ والدہ کو خواب میں دیکھنا


سوال

میں نے اپنی مرحومہ والدہ کو خواب میں دیکھا کہ وہ ایک نقاب پوش کے ساتھ  آئی ہیں، میری چاچی میری دادی اور میری دادی کی بہن سے ملنے،  ان کے گلے لگتی ہیں،  میری چاچی بہت روتی ہیں ان کے گلے لگ کے،  پھر کہتی ہیں کہ اب میں جا رہی ہوں، میری چاچی بہت روکتی ہیں،  لیکن وہ چلی جاتی ہیں.

جواب

آپ کی مرحومہ والدہ آپ کی چاچی اور دادی سے بھی ایصالِ ثواب کی متمنی ہیں۔ فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144104200236

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں