بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

17 شوال 1445ھ 26 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

خواب میں مرحوم والد کو کپڑے لاتے دیکھنا


سوال

میں نے دو بار اپنے مرحوم والد کو خواب میں دیکھا وہ دونوں بار میرے لیے کپڑے لے کے آتے ہیں، ایک بار سفید شلوار قمیص تھا۔  ایسے خوابوں کا کیا مطلب ہو سکتا ہے؟

جواب

آپ کے مرحوم والد ایصالِ ثواب چاہتے ہیں۔  فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144103200754

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں