بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

18 ذو الحجة 1447ھ 04 جون 2026 ء

دارالافتاء

 

حق مہر نہ ہونے کی تعبیر


سوال

میں نے خواب میں دیکھا کہ میرا نکاح ہو رہا ہے،  لیکن حقِ مہر کی رقم میرے پاس ابھی نہیں ہے،  لیکن حقیقت میں شادی شدہ ہوں۔

جواب

اگر دلہن کو دیکھا ہے تو دنیا کی نعمتوں کے ملنے کی طرف اشارہ ہے۔  اور اگر دلہن کو نہیں دیکھا تو مالی مشکلات کی طرف اشارہ ہے کہ خواب دیکھنے والا مالی مشکلات میں ہے۔ فقط واللہ اعلم


فتویٰ نمبر : 144103200530

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں