بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

16 شوال 1445ھ 25 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

خواب میں کسی کے قتل کی تعبیر


سوال

خواب میں کسی کا قتل ہوتے ہوۓ دیکھے تو اس کی تعبیر کیا ہے؟

جواب

اگر مقتول بے گناہ شہید ہوا ہے تو دنیا میں اسے عزت ملے گی۔

اور اگر کسی گناہ کی وجہ سے قتل ہوا ہے تو مقتول کسی کی وجہ سے بہت زیادہ بے دینی کی طرف جارہا ہے۔  فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144103200492

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں