بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

17 شوال 1445ھ 26 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

خواب میں بچے کا پیشاب کرنا


سوال

میں نےخواب دیکھا کہ  ایک بچہ میرے اوپر  پیشاب کر رہاہے، اس کی تعبیر کیا ہے؟ خواب میں نے فجر کے بعد یا شاید پہلے اور کئی بار دیکھا۔ میرے سامنے فضلہ پاخانہ ہے اور  کبھی میں اپنے اوپر پیشاب کرہا ہوں۔ میں پریشان ہوں،  آپ اس کی تعبیر  مجھے بتادیجیے۔

جواب

اگر آپ کا بیٹا کمائی کررہا ہے تو اس کی آمدن ناجائز ہونے کی علامت ہے،  اور اگر آپ کا بیٹا کمائی کرنے والا نہیں ہے تو آپ اپنی آمدنی پر غور کریں۔ فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144103200461

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں