بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

19 ذو الحجة 1447ھ 05 جون 2026 ء

دارالافتاء

 

تراویح میں عورتوں تک آواز نہ جائے تو اقتدا کا حکم


سوال

اگر عورت تراویح کی نماز میں شامل ہو تو بجلی جانے کی صورت میں آواز نہ جائے تو وہ نماز کیسے مکمل کرے؟

جواب

ایسی صورت میں مردوں کو امام کے ساتھ تکبیر کہنا چاہیے اور عورت اس آواز کی اقتدا کرے۔ باقی عورت کو چاہیے کہوہ اپنے گھر میں ہی تراویح کی نماز ادا کرے۔فقط واللہ اعلم


فتویٰ نمبر : 143908200114

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں