بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

17 شوال 1445ھ 26 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

" طعام الميت يميت القلب" کی تحقیق


سوال

ایک جملہ بطورِ  حدیث مشہور ہے: "طعام الميت يميت القلب". از راہِ کرم بیان فرمائیں اس کا کوئی ثبوت ہے یا نہیں؟

جواب

یہ جملہ حدیث کی کسی کتاب میں ہمیں نہیں مل سکا۔ ممکن ہے کسی بزرگ کا ملفوظ ہو ۔ فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144107200068

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں