بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

11 شوال 1445ھ 20 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

بینکوں میں حج درخواست جمع کروانا


سوال

کیا اسلامی بینکوں کے علاوہ دیگر بینکوں میں حج درخواست جمع کروائی جا سکتی ہے؟

جواب

سرکاری حج اسکیم میں حصہ لینے کا عوام کے لیے واحد ذریعہ یہ ہی ہے کہ بینک میں حج درخواست جمع کروائی جائے؛  اس لیے مروجہ اسلامی اور غیر اسلامی بینکوں میں حج درخواست جمع کروائی جا سکتی ہے۔ فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144107200283

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں