بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

16 شوال 1445ھ 25 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

بینک کو جگہ کرایہ پر دینا


سوال

کیا اپنی پراپرٹی کسی بینک کو لیز پر دینا جائز ہے؟

جواب

کسی بینک کو اپنی جگہ کرایہ پر دینا گناہ کے کام میں تعاون ہونے کی وجہ سے جائز نہیں۔فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 143908200691

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں