بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

18 شوال 1445ھ 27 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

بینک کو جائیداد کرائے پر دینا


سوال

دبئی اسلامک بینک کو جائیداد کرائے پر دینا کیا سود کے زمرے میں آتا ہے؟

جواب

کسی بھی بینک کو (خواہ  مروجہ اسلامی بینک کیوں نہ ہو) اپنی جائیداد کرایہ پر دینا اور کرایہ استعمال میں لانا، ناجائز معاملات میں تعاون کی وجہ سے شرعاً درست نہیں ہے۔ فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144104200068

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں