بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

18 ذو الحجة 1447ھ 04 جون 2026 ء

دارالافتاء

 

بینک سے گاڑی یا گھر وغیرہ لینا


سوال

کیا بینک سے کوئی چیز مثلاً  گھر یا گاڑی لینا جائز ہے یا نہیں؟

جواب

موجودہ دور میں کسی بھی بینک سے اشیاء کی خریداری کا معاملہ شرعی اصولوں کے مطابق درست نہیں ہے؛ اس لیے کسی بھی بینک سے گھر یا گاڑی وغیرہ لینا جائز نہیں ہے۔ فقط واللہ اعلم


فتویٰ نمبر : 144010200088

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں