بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

16 شوال 1445ھ 25 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

بینک سے کار لیزنگ پرلینا


سوال

 بینک سے کار لیزنگ پرلینا جائزہے؟ اگر نہیں تو کیا اسلامی بینک سے لینا درست ہے؟

 

جواب

کمرشل  اور مروجہ اسلامی بینک، دونوں سے کار لیزنگ پر لینا جائز نہیں۔فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 143906200048

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں