بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

27 ذو الحجة 1447ھ 13 جون 2026 ء

دارالافتاء

 

بچے کا پاخانہ دھونے سے وضو نہیں ٹوٹتا


سوال

اگر ہمارا وضو ہے اور پھر بچہ پاخانہ کر دے تو وہ دھلوانے کے بعد وضو باقی رہے گا یانہیں؟

جواب

بچہ کا پاخانہ دھلوانے سے وضو نہیں ٹوٹتا، البتہ اگر اس دوران جسم پر ناپاکی لگ گئی ہو تو اسے دھونا ضروری ہے۔ فقط واللہ اعلم


فتویٰ نمبر : 144003200386

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں