بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

16 شوال 1445ھ 25 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

بٹ کوائن ون کوائن کا حکم


سوال

بٹ کوائن ون کوائن جائز ہیں؟

جواب

ڈیجیٹل کرنسی کامعاملہ مشکوک ہے ؛اس لیے اس سے اجتناب کیاجائے۔فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 143908200718

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں