بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

7 شوال 1445ھ 16 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

بٹ کوائن bitcoin کا حکم


سوال

کیا ڈیجیٹل کرنسی یعنی بٹ کوائن حلال ہے یا حرام؟

جواب

بٹ کوائن  bitcoinنیز دیگر ناموں سے موجودڈیجیٹل کرنسی کا معاملہ تاحال زیرِ تحقیق ہے، فی الحال اس کا معاملہ کرنے سے اجتناب کیا جائے۔فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 143904200096

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں