بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

18 رمضان 1445ھ 29 مارچ 2024 ء

دارالافتاء

 

پھولوں کا ہار پہنانا


سوال

 عمر والے کو پھولوں کا ہار پہنانا جائز ہے کہ نہیں؟

جواب

کوئی موقع ہو  جیسے اس کے بیٹے کی شادی  تو اس میں شرعاً حرج نہیں۔ یہ جواب سوال کے موصولہ الفاظ کے مطابق ہے، اگر سوال کا مقصد یہ ہے کہ عمرہ کرکے آنے والے کو پھولوں کا ہار پہنانے کا کیا حکم ہے؟ (اور سوال میں عمرہ کی "ہ" رہ گئی ہے)  تو اس کا جواب بھی یہی ہے کہ تکلف اور التزام سے بچتے ہوئے خوشی کے موقع پر پھولوں کے ہار ڈالنا جائز ہے۔ فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144007200565

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں