بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

19 ذو الحجة 1447ھ 05 جون 2026 ء

دارالافتاء

 

بغیرعذر کے بیٹھ کر نفل نماز پڑھنا


سوال

 کیا بغیر عذر کے نفل نماز بیٹھ کر پڑھ سکتے ہیں? اگر ہاں تو اس میں ثواب کی کوئی کمی تو نہیں آئے گی؟

جواب

کسی عذر کے بغیر بھی نفل نماز بیٹھ کر پڑھنا جائز ہے، لیکن بغیر عذر کے بیٹھ کر نفل پڑھنے کی بجائے  کھڑے ہوکر پڑھنے میں دوگنا ثواب ہے، یعنی  جتنا  ثواب کھڑے ہو کرنوافل  پڑھنے والے کو ملتا  ہے ،  بیٹھ کر پڑھنے والے کو اس کا آدھا ثواب ملتا ہے۔ فقط واللہ اعلم


فتویٰ نمبر : 144004201112

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں