بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

4 محرم 1448ھ 20 جون 2026 ء

دارالافتاء

 

بغیر وضو کےدرود شریف پڑھنا


سوال

کیا چلتے پھرتے بغیر وضو کےدرود شریف پڑھنا جائز ہے ؟

جواب

بغیر وضو  کے درود شریف پڑھ سکتے ہیں، البتہ باوضو پڑھنا  نور علی نور ہے۔ فقط واللہ اعلم


فتویٰ نمبر : 143909201662

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں