بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

8 ذو القعدة 1445ھ 17 مئی 2024 ء

دارالافتاء

 

بریلوی امام کے پیچھے نماز پڑھنا


سوال

بریلویوں کے پیچھے نماز پڑھنے کا کیا حکم ہے؟ تفصیلی جواب عنایت فرمائیں!

جواب

صورت مسئولہ میں کسی شخص کی اقتدا میں نماز کے جوازاورعدمِ جواز کا تعلق اس کے عقیدے اور نظریے سے ہے، لہٰذا اگر کسی کا عقید ہ حدِکفر تک نہ پہنچا ہو تو اس کی اقتدا میں نماز جائز ہے، البتہ عقیدہ حدِکفر تک پہنچنے کی صورت میں اس کی اقتدا میں نماز نہیں ہوگی۔فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 143908200560

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں